| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1101 | AUTOMATION R
Report Error! | کوئی خود کار مشین اور روبوٹ ۔ مشینی آدمی میکائکی طریقے سے کام کرنے والا کوئی شخص ۔ خود کاریت ۔ |
| 1102 | AUTOMATION R Noun Report Error! | آٹو میشن ۔ کسی ٹاسک کو خودبخود مکمل کرنے کے لیے ایک میکانکی یا الیکٹرونک سسٹم یا ٹول کو عمل میں لانا ۔ |
| 1103 | AUTOMATION R Adjective Report Error! | یعنی مشینی استعمال زیادہ سے زیادہ ہو اور انسانی شراکت کم سے کم ۔ |
| 1104 | AUTOMATION THEORY R Noun Report Error! | نظریہ خود حرکیت ۔ خود حرکیت ۔ |
| 1105 | AUTOMATISM R Verb Report Error! | غير شعوری افعال ۔ پيچيدہ فعل جو لا شعوری طور پر کيا جائے ۔ |