| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 596 | CENSORSHIP R Noun Report Error! | ایسے ذرائع جِن کی مدد سے اِنسان اپنے شعُوری ذہن سے ناخُوشگوار یا ناموزُوں خیالات کو نِکال دیتا ہے ۔ |
| 597 | CENSORSHIP R Noun Report Error! | احتساب۔ احتسابی عمل۔ اختیار مُحتَسِب۔ |
| 598 | CENSORSHIP R Verb Report Error! | محتسب ۔ رقاب ۔ فرائيد کی استعمال کردہ اصطلاح ۔ |
| 599 | CENSORWARE R Noun Report Error! | سینسرویئر ۔ ایک سافٹ ویئر جو انٹرنیٹ سائڑیس ، نیوز گروپ اور فائلوں تک رسائی پر پا بندی لاگو کرتا ہے ۔ |
| 600 | CENSUAL R Adjective Report Error! | مردم شماری سے متعلق ۔ مردم شماری کا ۔ |