| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1041 | CENTURIATOR R Noun Report Error! | سولہویں صدی عیسوی کے پروٹسٹنٹ علما جنہوں نے کلیسا کی تاریخ تیرہ جلدوں میں تیار کی ۔ |
| 1042 | CENTURIED R Adjective Report Error! | صدیوں پرانا ۔ |
| 1043 | CENTURION R Noun Report Error! | صدسرہنگ۔ قدیم رُوم میں فوجی افسر جو سو سپاہیوں کی پیادہ کمپنی کا کماندار ہوتا تھا۔ |
| 1044 | CENTURY R Noun Report Error! | صدی ، سو برس ، سو سال ، مسلسل سو سال ، کرکٹ میں کسی کھلاڑی کی سو دوڑیں ۔ |
| 1045 | CENTURY R
Report Error! | سين چَری۔ صَدی ۔ سو سال کا عرصَہ ۔ |