| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 911 | CENTRE-BIT R Noun Report Error! | ولایتی برما ۔ مرکز تراش برما ۔ |
| 912 | CENTRE-PIECE R Noun Report Error! | میز کے وسط میں رکھنے کی سجاوٹ ۔ میز کی آرائش ۔ |
| 913 | CENTREBOARD R Noun Report Error! | ایک تختہ جِسے حسبِ ضرورت پیندے سے نیچے گِرا کر جہاز کا رُخ سیدھا رکھا جاتا ہے ۔ |
| 914 | CENTRED R Adjective Report Error! | بچلا ۔ بیچ کا ۔ مرکزی ۔ وُسطیٰ ۔ |
| 915 | CENTREFOLD R Noun Report Error! | مطبُوعہ ورق عموماً با تصویر جِسے رسالے وغیرہ کے وسطی طبق کے طور پر لگایا جاتا ہے ۔ |