| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1076 | CEPHALASPIS R Noun Report Error! | متحجر مچھلیوں کی ایک قسم جو اولڈ ایڈ سینڈ اسٹون میں پائی گئی ۔ |
| 1077 | CEPHALATE R Noun Report Error! | نمایاں سر والا صدف ۔ |
| 1078 | CEPHALEDEMA R
Report Error! | استسقاء سر ، سر میں پانی آ جانا ۔ |
| 1079 | cephalexin R Phrase Report Error! | کیفا لیکسن : سفیو لوسپورن اینٹی بایوٹک ۔ اگر یہ دوائی کھلائی جائے تو جذب ہو جاتی ہے ۔ پیشاب کی بیماریوں میں مفید ہے ۔ |
| 1080 | cephalhaematoma R Phrase Report Error! | کیفل ہیماٹوما ۔ کھوپڑی میں خون کا جمع ہونا ۔ |