| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 271 | CELL MEDIATED IMMUNITY R Noun Report Error! | ٹی لمفوسائٹ پر مختصر رد عمل جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لگائی جانے والی جلد کو مسترد کرتا ہے اور بعض جراثیم سے حفاظت فراہم کرتا ہے ۔ |
| 272 | CELL MEM BRANE R Noun Report Error! | خلوی جلی |
| 273 | CELL MEMBRANE R Adjective Report Error! | سیل ممبرین ۔ خلوی جھلی ۔ لپڈز اور پروٹینز پر مشتمل پروٹو پلازم کی پتلی تہہ جو تمام خلیوں کی سطح پر موجود ہوتی ہے ۔ |
| 274 | CELL MEMBRANE R Adjective Report Error! | سیل ممبرین ۔ خلوی جھلی ۔ لپڈز اور پروٹینز پر مشتمل پروٹو پلازم کی پتلی تہہ جو تمام خلیوں کی سطح پر موجود ہوتی ہے ۔ |
| 275 | CELL MEMBRANE R Noun Report Error! | خُلوی جِھلّی۔ پتلی نیم سرایت پذیر جِھلّی۔ |