Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | CELLULAR ENERGETICS R
Report Error! | سیلولرانرجیٹکس (خلوی توانائیت) ایسے سیلولرپراسس کےانرجیٹکس جو حیاتیاتی نظام میں واقع ہوتے ہیں ۔ |
362 | CELLULAR ENERGETICS R
Report Error! | سیلولرانرجیٹکس (خلوی توانائیت) ۔ ایسے سیلولر پراسس کے انرجیٹکس جو حیاتیاتی نظام میں واقع ہوتے ہیں ۔ |
363 | CELLULAR MEMBRANE R
Report Error! | خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں ۔ فاسفولپڈز دوہری تہہ میں مرتب ہوتے ہیں ان کے قطبی سرے باہر کی طرف اور غیر قطبی سرے اندر کی طرف ہوتے ہیں ۔ اس طرح قطبی فاسفیٹ ایسٹر گروپس کو اس آبی غلاف سے ارتباط کی اجازت مل جاتی ہے جو خلیہ کے اندر اور باہر موجود ہوتا ہے ۔ |
364 | CELLULAR MEMBRANE R
Report Error! | خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں ۔ |
365 | CELLULAR MEMBRANE R
Report Error! | خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں فاسفولپڈز دوہری تہہ میں مرتب ہوتے ہیں ان کے قطبی سرے باہر کی طرف اور غیر قطبی سرے اندر کی طرف ہوتے ہیں اس طرح قطبی فاسفیٹ ایسٹر گروپس کو اس آبی غلاف سے ارتباط کی اجازت مل جاتی ہے جو خلیہ کے اندر اور باہر موجود ہوتا ہے ۔ |