Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | CHLORODYNE R Noun Report Error! | مارفین ایتھر اور کلورو فارم کا محلول جسے شربت اور کلائولین کے ساتھ ملا کوریاحی مسکن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
167 | chloroethene(vinyl chloride) ch2=chci a colouless gas that is the monomer from which pvc is made R Phrase Report Error! | کلوروایتھین ، ایک بے رنگ گیس جسے پی وی سی بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
168 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | اُڑ جانے والے بے رنگ اور خوشگوار ذائقے۔ |
169 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | ایک بھاری بے رنگ مائع ۔ |
170 | chloroform R Phrase Report Error! | کلوروفارم : طیران پذیر بھاری مائع ۔ سن کرنے کےلئے مستعمل ۔ آبی مکسچروں میں بھی خوشبو وغیرہ کے لئے مستعمل ہے ۔ مہروں اور چہرے و کھوپڑی کی ہڈیوں پر سبزی مائل زرد اگاﺅ ۔ اس سے نبے ہوشی ہو جاتی ہے ۔ اس میں مصنوعی سانس ، سٹریلنین کا ٹیکہ ، کورامین کا ٹیکہ ، جسم کی مالش اور آکسیجن گیس سونگھانا مفید ہے ۔ |