Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | بھاری مائع جسے پہلے بے ہوشی طاری کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔ اب اس کے آبی محلول کو آبی سٹلبوایسٹرول کے بڈل کے طور پر استعمال ہونے والی دوا ۔ |
172 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | بے ہوشی کی دوا ، بے ہوش کرنے کی دوا ۔ |
173 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | بے ہوش کرنے والی دوا ۔ |
174 | CHLOROFORM R Verb Report Error! | کلورو فام سنگھانا ۔ بیہوش کرنا ۔ |
175 | CHLOROFORM CHCL3 , (TRICHLOROMETHANE)
R
Report Error! | کلورو فارم ۔ بے رنگ مائع ، تیز چبھنے والی بو ، حالت میں تیزی سے بخارات بن کر اڑ جاتا ہے ۔ نقطہ جوش 61 سینٹی گریڈ ہوا اور دھوپ میں تیزی سے تحلیل ہو جاتا ہے ۔ الکوحل اس کو ڈی کمپوزیشن سے محفوظ رکھتا ہے ۔ آیوڈین اور koh سے مل کر آیوڈ فارم بناتا ہے ۔ محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ بے ہوش کرنے والا مادہ ہے ۔ |