Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | CHLOROTOLUENE R Noun Report Error! | کلورو ٹالوین ۔ |
242 | chlorotrianisene R Phrase Report Error! | کلوروٹرائی اینی سین : سٹلبو ایسٹرول کے متبادل کے طور پر مستعمل بعض بندش حیض کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن مضر اثرات بھی ہو سکتے ہیں ۔ |
243 | CHLOROUS R Adjective Report Error! | کلورس۔ کلوری۔ کلورین کا حامل۔ |
244 | CHLOROUS ACID R
Report Error! | کلورس ایسڈ ۔ ایک فرضی تیزاب صرف محلول میں یا اپنے نمکیات کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
245 | CHLOROUS ACID R Noun Report Error! | ایک مدھم زرد رنگ کا مائع تُرشہ جِس میں تکسید کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ |