Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | CHLOROPLAST R Noun Report Error! | سبز مایہ۔ کلوروفل۔ سبزینہ دار خلیہ مایہ۔ |
217 | CHLOROPLAST R Adjective Report Error! | کلورو پلاسٹ ۔ سبز مایہ ۔ سبز رنگ رکھنے والے ذرے ۔ ان میں ضیائی تالیف کا عمل وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ |
218 | CHLOROPLATINATE R Noun Report Error! | کلورو پلاٹینک ایسڈ کا نمک ۔ |
219 | CHLOROPLATINIC ACID
R
Report Error! | کلورو پلیٹنک ایسڈ ۔ پلاٹینم کلورائیڈ کا محلول ۔ بھورے رنگ کا رطوبت بین حل پزیر مادہ ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 60 درجے سینٹی گریڈ ، شیشے اور سرامکس کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
220 | CHLOROPLATINIC ACID R
Report Error! | کلورو پلیٹنگ ایسڈ ۔ پلاٹنیم کلورائیڈ کا محلول ۔ بھورے رنگ کا رطوبت بین حل پذیر مادہ ہے ۔ |