Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | CHLORTETRACYCLINE R Noun Report Error! | ایک ضد نامیہ دوا جو کئی خردبینی جرثوموں میں استعمال کی جاتی ہے۔ |
262 | CHLORTETRACYCLINE R Noun Report Error! | ٹیٹراسائکلین کی ایک صورت ۔ |
263 | chlortetracycline R Phrase Report Error! | کلورٹیٹراسائیکلین : ٹیٹراسائیکلین سے تیار شدہ ۔ |
264 | CHLORTHALIDONE R Noun Report Error! | منہ کے ذریعے دیا جانے والا پیشاب آور جسے ایک دن چھوڑ کر دیا جاتا ہے ۔ اس کا اثر ۴۸ گھنٹے تک رہتا ہے ۔ |
265 | chlorthalidone R Phrase Report Error! | کلور تھیلیڈون : منہ سے کھائی جانے والی پیشاب آور دوا جو متبادل دنوں پر دی جاتی ہے ۔ |