Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | CHLOROPHANE R Noun Report Error! | کیلشیم کا فلورائیڈ جو گرم کرنے پر خوبصورت سبز روشنی دیتا ہے ۔ |
202 | CHLOROPHENOLS R
Report Error! | کلوروفینلز ۔ تیزابی مادے جو فینال کی رالوں میں استعمال ہوتے ہیں یہ اینٹی سیپٹک اور دافع انفیکشن ہوتے ہیں ۔ |
203 | CHLOROPHENOLS R
Report Error! | کلوروفینلز ۔تزابی مادے جو فینال کی رالوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔ یہ اینٹی سپٹیک اور دافع انفیکشن ہوتے ہیں ۔ |
204 | CHLOROPHIA R Noun Report Error! | سبز نظری |
205 | CHLOROPHYCEAE R Noun Report Error! | سبز کائیاں ۔ |