| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 586 | EASTER EGG R Noun Report Error! | ایسٹر ایگ ۔ کمپیوٹر پروگرام کا ایک مخفی فیچر ۔ یہ ایک خفیہ کمانڈ ، اینی میشن یا ایک مزاحیہ پیغام ہو سکتا ہے ۔ |
| 587 | EASTER EGG R Noun Report Error! | رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ |
| 588 | EASTER EGGS R Noun Report Error! | رنگے ہوے انڈے جو ایسٹر میں دوستوں کو تقسیم کیے جاتے ہیں ۔ |
| 589 | EASTER EVE R Noun Report Error! | ایسٹر سے قبل کا دن ۔ |
| 590 | EASTER LILY R Noun Report Error! | سفید سوسن کی قسم کا ایک پودا جو بہار کے آغاز میں پھول لاتا ہے ۔ |