| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | EARTH`S JOYS AND HEAVEN`S COMBINED R Idiom Report Error! | آم کے آم گٹھلیوں کے دام ۔ |
| 492 | EARWAX R Noun Report Error! | کان کا میل ۔ چرک گوش ۔ کان کی گندگی ۔ |
| 493 | EARWIG R Adjective Report Error! | ایئر وگ ۔ کن گجیا ۔ پروں بازووں والے حشرات ۔ جوڑ دار شش پائے ۔ کچھ حشرات کے پر ہوتے ہیں اور کچھ کے نہیں ۔ ان کے پیٹ کے آخری حصہ پر سخت قسم کے زائدے ہوتے ہیں جن کی شکل چمٹی جیسی ہوتی ہے اور یہی ان میں نر اور مادہ کی شناخت ہوتی ہے ۔ |
| 494 | EARWIG R
Report Error! | کان کوئل ۔ |
| 495 | EARWIG R Noun, Verb Report Error! | کوئی لنبوترا حشرہ از قِسم جِس کا سرا چمٹے کی طرح دو شاخہ ہوتا ہے ۔ کِسی کو خُفیہ رابطے سے مُتاثر کرنا ۔ |