| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | EAGLET R Adjective Report Error! | ایگلیٹ ۔ عقاب بچہ ۔ چوزہ عقاب ۔ |
| 122 | EAGRE R Noun Report Error! | لہر مد ۔ طغیان مد ۔ مد کامل کی طوفانی موج جو کسی دریا کے دہانے کی طرف سے آتی ہے ۔ |
| 123 | EAK R Verb Report Error! | خا رج ہو نا ۔ |
| 124 | EAMU R Adjective Report Error! | ایمو ۔ شتر مرغ ۔ آسٹریلیا کا شتر مرغ ۔ عالم طیور میں دوسرا سب سے بڑا پرندہ ۱ سے ۲ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ لمبے لمبے نیچے کو گرے پر ہوتے ہیں ۔ |
| 125 | EAN R Verb Report Error! | بچہ پیدا کرنا ۔ بکری کا بچہ دینا ۔ |