| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 711 | eaton agent R Phrase Report Error! | ایٹن ایجنٹ : اس کا متبادل نام مائیکو پلازما نمونی تجویز کیا گیا ہے ۔ |
| 712 | EATONT AGENT R Noun Report Error! | اِس کا مُتبادَل نام مائیکو پلازما نَمونی تَجویز کیا گیا ہے ۔ یہ ۱۹۴۴ء میں اُن مَریضوں کی رَطُوبَت سے حَاصَل کیا گَیا تھا جو نَمُونیَہ کے مَریض تو تھے مَگَر نَمُونیَہ کا مَرض اِس کے جَرَاثیم کی وَجَہ سے نَہیں تھا |
| 713 | EATS R Noun Report Error! | خوراک ۔ کھانا ۔ |
| 714 | EAU - DECOLOGNE R Noun Report Error! | اُودکلون ۔ |
| 715 | EAU DE COLOGNE R Noun Report Error! | ایک خوشبودار عرق جو جرمنی کے شہر کولون میں تیار ہوا اور اب اِسی نام سے مشہور ہے ۔ |