| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 171 | EAR PHONE R Noun Report Error! | کان ٹوٹی ۔ اُذنک ۔ ایک آلہ جو کان کے ساتھ یا اندر برقی قُوّت کے ذریعے آواز سننے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
| 172 | EAR PICK R Noun Report Error! | کان سلائی ۔ کان کو صاف کرنے والا آلہ ۔ |
| 173 | EAR PIECE R Noun Report Error! | کان کا حصہ ۔ سماعیہ ۔ |
| 174 | EAR PIECES R Noun Report Error! | انسانی جسم کا وہ حصہ جو کان کو چھپا کر رکھتا ہے ۔ |
| 175 | EAR PLUG R Noun Report Error! | شور سے بچنے کے لئے ربڑ کا ایک بڑا ٹکڑا جو کان کے اندر رکھا جاتا ہے ۔ |