| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 386 | EARTH LIGHT R Noun Report Error! | ضیاٴ الارض ۔ زمین کا پرتو ۔ چاند پر پڑنے والا زمین کا عکس ۔ |
| 387 | EARTH LIT R Adjective Report Error! | زمین کی روشنی سے منور ۔ |
| 388 | EARTH LODGE R Noun Report Error! | مٹی کا بنا گھر ۔ سوؑر کا بھٹ ۔ جو اکثر لکڑی کے تختے پر لٹکا ہوتا ہے اور اس کا کچھ حصہ زمینی سطح سے نیچے ہوتا ہے ۔ |
| 389 | EARTH LOUSE R Noun Report Error! | (حیوانیات) پودوں کی جڑوں پر زندہ رہنے والے کیڑے کی ایک نوع ۔ |
| 390 | EARTH MAN R Noun Report Error! | کرہ ارض کا باشندہ ۔ زمینی باشندہ ۔ |