| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | ENAMEL R Noun Report Error! | انیمل ۔ مینا ۔ وارنش ۔ قلعی ۔ ڈبے میں بند روغن جو ہر وقت اِستعمال کیا جا سکتا ہے اور خُشک ہو جانے کے بعد اِس کی تہ ہموار اور شیشے کی طرح چمکدار ہو جاتی ہے ۔ |
| 67 | ENAMEL R Noun Report Error! | دانتوں کے اوپر سفید چمکدار تہ ۔ |
| 68 | ENAMEL R Verb Report Error! | مینا کاری کرنا ، مختلف رنگوں سے آراستہ کرنا ۔ |
| 69 | ENAMEL R Noun Report Error! | دانت کے کَراون کا سَخَت بَیرُونی غُلاف |
| 70 | ENAMEL R Adjective Report Error! | دانتوں کے اوپر سفید چمکدار تہ ۔ |