| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2631 | ENTROPY R
Report Error! | اینٹراپی ۔ ناکارگی ۔ کسی دو طرفہ نظام کے لیے اینٹراپی کی تبدیلی سے مراد جذب شدہ حرارت کی تھر موڈائنک ٹمپریچر سے تقسیم ہے ۔ درجہ حرارت سے متعلق حساب کو آسان بنانے کے لئے ایک مقدار اس کی تبدیلیوں کی ناقابل واپسی عمل میں جذب شدہ حرارت کی مقدار کی نسبت مطلق درجہ حرار ت (جس پر حرارت جذب ہو نے ) سے ہوتی ہے ۔ |
| 2632 | ENTROPY R Noun Report Error! | انقطاع توانائی ۔ ناکا گی ۔ توانائی کا انقطاع ۔ حرارت کی کِسی خاص مقدار کے بارے میں ۔ |
| 2633 | ENTROPY DIAGRAM R Noun Report Error! | ناکارگی کا گراف ۔ ناکارگی کا نقشہ ۔ |
| 2634 | ENTRPION R Noun Report Error! | آنکھ کی پلکوں کا اندر مڑ جانا |
| 2635 | ENTRUST R
Report Error! | امانت میں دینا ۔ |