Sr. | English Words | Urdu Words |
2851 | ENZYMES R
Report Error! | اینزائمز خامرے ۔ ایسی پروٹینیں جو ایک مخصوص بائیوکیمکل تعامل میں عمل انگیزی کرتی ہیں ۔ تمام زندہ اجسام میں پائی جاتی ہیں ۔ انہیں خامرے کہاجاتا ہے زیادہ تر خلیوں کے تعامل میں عمل انگیز ہوتے ہیں مثلاً چکنائیوں شکروں اور پروٹینوں کی ہائیڈرولائسز اور ان کی تالیف نو ۔ انہیں پودوں حیوانوں اور خورد بینی جیسموں سے حاصل کیا جاتا ہے جسمانی درجہ حرارت میں اضافہ اینزائمز کی کارکردگی میں کمی کردیتا ہے ۔ فعال دھاتوں کے کم ارتکاز سے یہ غیر فعال ہوجاتے ہیں ۔ |
2852 | ENZYMIC R Noun Report Error! | خامری |
2853 | ENZYMOLOGIST R Noun Report Error! | ماہر خامریات ۔ |
2854 | ENZYMOLOGY R Noun Report Error! | سائنس کی وہ شاخ جو اینزائم کی ساخت اور فعل سے متعلق ہے ۔ |
2855 | enzymology R Phrase Report Error! | علم خامرات کی ساخت اور فعل سے نتعلق سائنس ۔ |