| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 886 | ENDOPARASITE R Noun Report Error! | باطنی طفیلیہ ۔ دروں طفیلی ۔ ایک طفیلیہ جو حیوانات کے اندرونی اعضا میں پرورش پاتا ہے ۔ |
| 887 | ENDOPARASITE R Noun Report Error! | کسی جاندار کے جسم میں رہنے والی طفیلی ۔ |
| 888 | ENDOPARASITE R Adjective Report Error! | اینڈو پیراسائیٹ ۔ دورون طفیلیئے جو اپنے میزبان کے اندر رہتے ہیں ۔ |
| 889 | ENDOPARASITE R Noun Report Error! | مَیزبان کے اندَر رہ کَر پَروَرِش پانے والا طُفَیلی ۔ |
| 890 | endoparasite R Phrase Report Error! | درون طفیلی : میزبان کے اندر رہنے والا طفیلی ۔ |