| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1066 | ENDOTHRIX R Noun Report Error! | درون شعریہ ، جلد کے وہ جرثومے جس کی پیدائش اور افزائش بالوں کے اندر ہوتی ہے |
| 1067 | ENDOTOXIC R Noun Report Error! | زہر اندرونی |
| 1068 | ENDOTOXIMEA R Noun Report Error! | خون کے اندر سمیت پایا جانا |
| 1069 | ENDOTOXIN R Noun Report Error! | بیکٹیریا کا پیدا کردہ زہریلا مواد جو خلیے سے وابستہ ہوتا ہے اور خلیے کو تباہ کیے بغیر حاصل نہیں ہوسکتا ۔ |
| 1070 | ENDOTOXIN R Noun Report Error! | داخلی زہر ۔ خورد عضویے کی موت پر خارج ہونے والا زہر ۔ سم داخلی ۔ دروں سم ۔ |