Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | ENDOSPERM R Adjective Report Error! | اینڈوسپرم ۔ تخم ۔ گودا ۔ غذائیت بخش بافت جو بیج کے اندر جنین کے ارد گرد ہوتی ہے اور اسے غذا مہیا کرتی ہے ۔ |
1007 | endosperm a tissue surrounding and nourishing the embryo in the magnoliopsida R Phrase Report Error! | اینڈو سپرم ، میگنولیوسیڈا میں ایمبر یو کے گرد پائی جانے والی بافت جو اس کی نشوونما کرتی ہے ۔ |
1008 | ENDOSPERMIC R Adjective Report Error! | تخمی ۔ زُلالی ۔ |
1009 | ENDOSPERMOUS R Adjective Report Error! | زلالی ۔ |
1010 | ENDOSPERMS R Noun Report Error! | تخم ۔ گُودہ ۔ زُلال ۔ البومنی نسیج جو کئی قسم کے بیجوں میں تخمک کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے ۔ سفید مادّہ جو بیجوں میں تخمک کے ساتھ لِپٹا ہوتا ہے ۔ |