Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | ENDOTHERMIC R Adjective Report Error! | حرارت گیر ۔ حرارت خور ۔ کسی حرارت گیر سے پیدا ہونے والے مرکب کا ۔ |
562 | ENDOTHERMIC R Adjective Report Error! | اینڈو تھرمک ۔ حرارت افزا ۔ کیمیائی تعامل جو توانائی ۔ حرارت یا پروٹین کی تالیف کا تقاضا کرتا ہے ۔ |
563 | ENDOTHERMIC COMPOUND R Noun Report Error! | حرارت گیر مرکب ۔ |
564 | ENDOTHERMIC PROCESS R Noun Report Error! | حرارت گیر عمل ۔ ایسا عمل جو حرارت کو جذب کرلے ۔ |
565 | ENDOTHERMIC REACTION R
Report Error! | اینڈوتھرمک ( حرارت گیر ) تعامل ۔ ایسے تعاملات جو حرارتی توانائی سے وابستہ ہوتے ہیں ۔ |