Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | ENDOCRANIUM R Noun Report Error! | دورون جُمجُمہ ۔ دورون قحف ۔ دروں افرازی نظام ۔ |
232 | ENDOCRINE R Adjective Report Error! | جسم کے اندر رطوبتیں خارج کرنے والے جسم کے اندر نالی کے بغیر غدود جو خون میں ہارمون خارج کرتے ہیں مثلا تھائرائڈ پچوٹری لبلبہ وغیرہ ۔ |
233 | endocrine R Phrase Report Error! | دودن افرازی : اندرونی طور پر رطوبت کا اخراج ۔ اینڈو کرائن گلینڈ بلا نالی گلینڈ میں ۔ مثلاً تھائیرائڈ ، لبلبہ ، خصیے ، بیصہ دان وغیرہ ۔ |
234 | ENDOCRINE R Adjective Report Error! | اینڈوکرائن ۔ ہارمون زا ۔ درون افرازی ۔ اندرونی طور پر خارج کرنا ۔ بے نالی غدودوں کا ہارمون خارج کرنا جو خون کے بہاو میں شامل ہو جاتا ہے ۔ |
235 | ENDOCRINE R Noun Report Error! | دورونِ افرازی ۔ اندرُونی طَور پر رَطُوبَت کا اخراج ۔ اینڈوکَرائن گَلَینڈ بِلا نالی گَلَینڈ میں سے رَطُوبَت کا اخرَاج ۔ اِن کو ہَارمُون بھی کہتے ہَیں |