Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | endocardium R Phrase Report Error! | درون قلب : دل کی اندرونی جھلی جو ویلووں کو ڈھکتی ہے ۔ |
197 | ENDOCARDIUM R Noun Report Error! | دَرونِ قَلب ۔ دِل کی اندرُونی جھِلّی جو والو کو ڈھَکتی ہے اور والو اِس میں محفُوظ ہوتے ہَیں |
198 | ENDOCARDIUM R Noun Report Error! | بطانہ قلب ۔ ایک بے رنگ اور شفاف جِھلّی جو بطن قلب پر چڑھی ہوتی ہے ۔ |
199 | ENDOCARDIUM R Adjective Report Error! | دل کی جھلیاں غلاف ۔ |
200 | ENDOCARP R Adjective Report Error! | اینڈو کارپ ۔ گٹھلی ۔ درون ثمر ۔ غلاف ثمر یا چھلکا کی انتہائی اندرونی تہہ ۔ یہ پتلی اور جھلی دار ہو سکتی ہے جیسے مالٹا یا پھر سخت اور ٹھوس جیسے آم ۔ |