Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | END MARK R Noun Report Error! | اینڈ مارک ۔ ایک ایسا نشان جو کسی شے مثلا فائل یا ورڈ پروسیسنگ ڈاکیومنٹ کے اختتام کا تعین کرتا ہے ۔ |
22 | END MOST R Adjective Report Error! | بعید ترین ۔ بہت دُور ۔ |
23 | END NOTE R Noun Report Error! | کسی متن کے آخر کا نوٹ ۔ |
24 | END OF FILE R Noun Report Error! | اینڈ آف فائل ۔ ایک ایسا کوڈ جو فائل کی آخری بائیٹ ۔ کے بعد کوئی ڈیٹا نہیں ہے ۔ |
25 | END OF ONE'S ROPE R
Report Error! | (بول چال) اپنے ذَرائع کی آخری حَد ۔ اپنا پُورا زور لَگا دينے کا عمَل ۔ |