Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | ENDOSCOPE R Noun Report Error! | جسم کے اندرون کا معائنہ کرنے کا آلہ ۔ |
487 | ENDOSCOPE R Noun Report Error! | دَرون بین ۔ ٹیُوب کی شَکَل کا ایک آلَہ جِس میں بَلَب لَگا ہوتا ہے ۔ جِسمانی کہفوں یا اعضا کو دَیکھنے کا ایک آلہ |
488 | ENDOSCOPY R Noun Report Error! | عمل دروں بینی ۔ |
489 | ENDOSCOPY R Noun Report Error! | غیر شفاف واسطے یعنی مائع کو بارہ انگشتی آنت میں موجود اینڈوسکوپ کی باریک نالی کی مدد سے لبلبے اور صفراء کی نالیوں میں داخل کرنا ۔ |
490 | ENDOSECRETORY R Adjective Report Error! | درون افرازی ۔ |