Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | ENDOPROCTA R Adjective Report Error! | اینڈو پروکٹا ۔ درون دبر ۔ کاذب شکمک دار حیوانات گیرہ دار منہ کی نالی پھیل کر بازووں تک موجود ہوتی ہے ۔ ان کا خول دوہرے غلاف والا ہوتا ہے ۔ |
432 | ENDOPSYCHIC R Verb Report Error! | دروں نفسی ۔ لاشعوری سطح کے اندر ونی اعمال جو شعوری اعمال سے مختلف ہوتے ہیں |
433 | ENDOPSYCHIC R Verb Report Error! | دروں نفسی ۔ لاشعوری سطح کے اندرونی اعمال جو شعوری اعمال سے مختلف ہوتے ہيں ۔ |
434 | ENDOPTHALMITIS R Noun Report Error! | ورم درون چشم ۔ |
435 | ENDOR SEMENT R
Report Error! | تصدیق ۔ تحریر ظیری ۔ |