| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 601 | FAHRENHEIT SCALE R Noun Report Error! | پیمانہ حرارت جس میں پانی کے نقطہ انجماد کو ماپا جاتا ہے |
| 602 | FAHRENHEIT THERMOMETER R Noun Report Error! | تھرمامیٹر جِس میں پانی کا نُقطہ اِنجماد بتیس درجے اور نُقطہ جوش دو سو بارہ درجے ہوتا ہے ۔ |
| 603 | FAIENCE R Noun Report Error! | عُمدہ قِسَم کے چِينی کے ظُرُوف ۔ رَوغَن دار مَٹّی کے ظُرُوف ۔ اَچھی قَسَم کے بَرتَن ۔ |
| 604 | FAIENCE R Noun Report Error! | ٹائل اور ظروف جو عام طَور پر سُرخی مائل بادامی رنگ کی مٹّی سے بناۓ جاتے ہیں ۔ |
| 605 | FAIEQA R Name Report Error! | فائقہ ۔ بہتر برگزیدہ ۔ |