| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2551 | FAST AND LOOSE R Noun Report Error! | دھوکا دہی کا ایک قدیم کھیل جو چھڑی اور بیلٹ یا فیتے سے کھیلا جاتا تھا ۔ عیاری ۔ مکاری ۔ فریب ۔ |
| 2552 | FAST AND LOOSE PULLEY R Noun Report Error! | مشین کے دھرے میں لگا ہوا ایک پرذہ ۔ ( جس میں انجن کی طاقت منتقل کی جاتی ہے ) |
| 2553 | fast are observed every year R Phrase Report Error! | ہر سال روزے رکھے جاتے ہیں |
| 2554 | FAST ASHORE R Adverb Report Error! | ساحل پر ۔ کنارے پر ۔ |
| 2555 | FAST ASLEEP R Adverb Report Error! | گہری نیند سویا ہُوا ۔ محوِ خواب ۔ |