| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 636 | FAILING WHICH THE CASE WILL BE LAID BEFORE THE JUDGE R
Report Error! | بصورت قصور مقدمہ جج کے روبرو پیش کر دیا جائے ۔ |
| 637 | FAILINGLY R Adverb Report Error! | کوتاہی سے کام ليتے ہُوے ۔ غَفلَت سے کام کرتے ہُوے ۔ کَمزوری ظاہِر کرتے ہُوے ۔ |
| 638 | FAILLE R Noun Report Error! | قَدرے چَمکِيلا ۔ گاڑی بُنت والا کَپڑا ۔ جِس ميں چَپٹی اُبھرَن ہوتی ہے ۔ چَمکِيلا کَپڑا ۔ |
| 639 | FAILOVER R Verb Report Error! | فیل اوور ۔ ایک کلسٹرنیٹ ورک میں کسی کا نا کام یا اوور لوڈ ڈریسورسز کوری لوکیٹ کرنا جیسا کہ ایک سرور ۔ ایک ڈسک ڈرائیور یا ایک نیٹ ورک ، کو اس کے فالتو یا بیک اپ اجزاء پرری لوکیٹ کرتا ہے ۔ |
| 640 | FAILURE R Noun Report Error! | فیلیور ۔ کمپیوٹر سسٹم یا اس کی متعلقہ ڈیوائسز کا قابل اعتماد طریقے سے آپریٹ ہونا یا مکمل طور پر آپریٹ ہونے کے ناقابل ہو جانا ۔ |