| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2411 | FASCICULATED BLADDER R Noun Report Error! | مثانہ محزم |
| 2412 | FASCICULATED ROOTS R Adjective Report Error! | فیسی کیولیٹیڈ روٹس ۔ گچھے دار جڑیں ۔ متعدد گنٹھے دار جڑوں کا تنے کی بنیاد میں خوشے یا گچھے کی صورت میں نمودار ہونا ۔ اسپاریگس ۔ ڈاھلیا ۔
|
| 2413 | FASCICULATION R Noun Report Error! | پٹھوں کا مختصر یکدم سکڑاﺅ جو زیر جلد کپکپاہٹ کی صورت میں محسوس ہوتا ہے ۔ |
| 2414 | FASCICULE R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
| 2415 | FASCICULITE R Noun Report Error! | گچھانما ریشہ دار معدنی شے جو سنگ خارہ وغیرہ میں پائی جاتی ھے ۔ |