Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | FACIES R Noun Report Error! | بشرہ ۔ چہرے کی عام شکل و صُورت ، مثلاً کِسی قریب المرک شخص کے چہرے کی حالت ۔ |
217 | FACIES VOLARIS R Noun Report Error! | سطح راحی ۔ ( حیوانیات ) |
218 | FACILE R Adjective Report Error! | آسانی سے کِيا گيا ۔ اَنجام دِيا گيا ۔ بَرتا گيا ۔ سَہُولَت پسَندانَہ ۔ سَہَل قَدمی کے ساتھ ۔ بے تَکَلُّف ۔ مُتحَرّک ۔ عَمَل پَيرا ۔ کار بَرداز ۔ بے روک ٹوک آگے بَڑھتا ہُوا ۔ سَطحی ۔ ہُنَر مَند ۔ تجَربَہ کار ۔ خُوش خُلق ۔ خُوش گوار ۔ نرَم مِزاج ۔ اَثَر پَذِير ۔ |
219 | FACILE R Adjective Report Error! | آسان ۔ سہل ۔ |
220 | FACILE R Adjective Report Error! | آسان سہل ، سہج اور آسانی سے حاصل کیا ہوا ، خوش خلق ۔ |