Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | FALLOPIAN DUCT R Noun Report Error! | بیض نالی ۔ |
1242 | FALLOPIAN TUBE R Noun Report Error! | اَطالوی ڈاکٹر گيبريلو فيلوپِيو کے نام پَر جِس نے مَعلُوم کِيا تھا ۔ فَيلوپی نالی اُن دو پَتلی نالِيوں ميں سے کوئی ايک جو بيضَہ دانِيوں سےبيضے کو رحَم تک پُہنچانے کا وَسِيلہ ہيں ۔
£ |
1243 | FALLOPIAN TUBE R Noun Report Error! | قنات فلوپی ۔ فلوپی ٹیوب ۔ بیض نالی ۔ |
1244 | fallopian tube oviduct named after gabriele fallopio R Phrase Report Error! | مادہ پستانیوں میں پانی جانے والی بچہ دانی کے باہر اوپر کے حصہ میں کھلنے والی دونالیاں یہ نالیاں یہ نالیاں بچہ سے لے کر رحم تک آتی ہیں ۔رحم کے جوف میں جڑی ہوتی ہییعنی رحم کے دونوں طرف جڑی ہوتی ہیں ، یعنی رحم کے دونوں طرف جڑی ہیں ، ان نالیوں کے ذریعہ بیضہ دانی میں سے نکل کر رحم میں آتا ہے اور حیوانسہ رحم جاکر بیضہ دانی میں سے نکل کر رحم میں آتا ہے اور حیوانسہ جا کر بیضہ دانی میں پہنچتا ہے ۔ |
1245 | FALLOPIAN TUBES R Adjective Report Error! | رحم کے دو نل ۔ |