| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 666 | GLOBIGERINA OOZE R Noun Report Error! | گہرے سمُندر میں جمع ہونے والا مادّہ جو بہت چھوٹے سمُندری جانوروں کے باقی ماندہ اجزا پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
| 667 | GLOBIN R Noun Report Error! | گلوبِن ۔ ہیمو گلوبِن کی تحلیل میں بننے والا پروٹین ۔ لحمیاتِ خُون ۔ |
| 668 | GLOBIN R Noun Report Error! | گلوبِن ۔ ہیمو گلوبِن کی تحلیل میں بننے والا پروٹین ۔ لحمیاتِ خُون ۔ |
| 669 | GLOBIN R Noun Report Error! | وہ پروٹین جو ہیم کے ساتھ مل کر ہیمو گلوبن بناتی ہے ۔ |
| 670 | GLOBIN R Noun Report Error! | وہ پروٹین جو ہیم کے ساتھ مل کر ہیمو گلوبن بناتی ہے ۔ |