| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1376 | GLYPH R Noun Report Error! | لاحقہ بمعنی کَندہ کرنا ۔ کاٹنا ۔ مِثال کے طَور پر اُبھرے ہوۓ زیورات ۔ |
| 1377 | GLYPH R Noun Report Error! | عمودی کھانچ یا نالی ۔ |
| 1378 | GLYPH R Noun Report Error! | خیارہ ۔ شیار ۔ ایک زیبائشی نالی یا کگر ۔ کھُدی ہوئی شکل ۔ گَلِف ۔ تَصویری تحریر ۔ تَصویری خَط ۔ |
| 1379 | GLYPHIPTERYGIDAE R Adjective Report Error! | گلائی فی ٹیری گیڈا ۔ چمکدار حشرات ۔ چھوٹے پتنگوں کا خاندان ۔ چمکدار پروں والے یہ حشرات جنوبی نصف کرہ میں عام ہیں ۔ تھوتھنی مرغولہ دار ۔ لاروا پتے کھاتا ہے ۔ ۹۰۰ انواع ہیں ۔ |
| 1380 | GLYPHOGRAPH R Noun Report Error! | ابھرواں برقی چھاپ ۔ |