| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1386 | GLYPHOGRAPHY R Noun Report Error! | {طباعت} خیارہ نِگاری ۔ گَلِف نِگارِش ۔ اُبھَرواں بَرقی چھاپ ۔ ایک بَرقی چھپائی کا عمل ۔ |
| 1387 | GLYPTAL R Noun Report Error! | الکلائی لجلجا مادّہ خصوصاً وہ جو گلیسرین اور تھالک ترشے اور خُشک کیلسیم سلفیٹ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 1388 | GLYPTAL RESINS R Noun Report Error! | بے رنگ چیپ دار رال جو گلیسرین اور بتھالک این ہائڈرائڈ سے تیار ہوتی ہے ۔ |
| 1389 | GLYPTALS R
Report Error! | گلپٹلز ۔ الکائیڈ بیروز سے ، تالیفی بیروزوں یا رالوں کا ایک گروہ ۔ |
| 1390 | GLYPTIC R Adjective Report Error! | حکاکی سے متعلق ۔ کندہ کاری سے متعلق ۔ |