| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 181 | GLANDEROUS R Adjective Report Error! | کناروں میں مبتلا یا اس سے متاثر ۔ سراجی ۔ سراجہ زدہ ۔ |
| 182 | GLANDERS R Noun Report Error! | کنار ۔ سراجہ ۔ گھوڑوں کی ایک خطرناک متعدی بیماری جو اِنسانوں کو بھی ہو سکتی ہے ۔ |
| 183 | GLANDERS R Noun Report Error! | گھوڑوں کی ایک مُتعدی بیماری جِس سے ناک ، گلے اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں زخم پیدا ہو جاتے ہیں ۔ |
| 184 | GLANDERS R Adjective Report Error! | گھوڑوں کا ایک چھوت کا مرض جس میں پائوں سوج جاتے ہیں اور ناک سے رطوبت خارج ہوتی ہے ۔ |
| 185 | GLANDERS R Adjective Report Error! | ایک ایسا مرض جو انسان اور گھوڑوں گدھوں اور خچروں سے لگتا ہے ۔ |