| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 361 | GLAUCODOT R Noun Report Error! | لوہے اور کوبالٹ سلف آرسینائیڈ ۔ |
| 362 | GLAUCOMA R
Report Error! | سبز موتیا ۔ کالا موتیا ۔ اس مرض میں سخت درد ہوتا ہے ۔ آنکھ کے اگلے حصے میں پانی کے دباو کی زیادتی اس مرض کا اپریشن ہے ۔ |
| 363 | GLAUCOMA R Noun Report Error! | سبز موتیا ، دھند ۔ |
| 364 | GLAUCOMA R Noun Report Error! | سبز موتیا ۔ آنکھ کی بیماری جِس میں اندر کے سیّال مادّے کا دباوٴ بڑھ جانے کی وجہ سے پُتلی پھیل جاتی ہے ۔ |
| 365 | GLAUCOMA R Noun Report Error! | سَبز موتیا ۔ کالا موتیا ۔ اِس مَرض میں آنکھ میں سَخَت دَرد ہوتا ہے ۔ پانی کا بَہاو آنکھ کی طَرَف زیادہ ہو جاتا ہے |