| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 246 | GLARINGNESS R Noun Report Error! | چَمَک ۔ دَمَک ۔ خِیرگی ۔ تابناکی ۔ |
| 247 | GLARY R Adjective Report Error! | خِیرہ کُن ۔ بھَڑکیلا ۔ غَضَب آلود ۔ |
| 248 | GLASNOST R Noun Report Error! | کھُلی پالیسی ۔ کھُلی مُشاورتی حَکُومَت ۔ اِطلاعات کے پھیلاوٴ کی حِکمتِ عملی ۔ |
| 249 | GLASS
R
Report Error! | شیشہ ۔ ایک سخت مگر بھربھت اشفاف مواد جسے کیلشیم آکسائیڈ
(لائم) سوڈیم کاربونیٹ اور ریت [ (S(iv ] کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے سپر کولڈ لیکویڈ اور کیمیکلز کی مزاحمت رکھنے والا مادہ کہا جاتا ہے ۔ اس کی کچھ اقسام میں سلیکا کی جگہ دوسرے مادے مثلاً b2o3 یا p2o5 وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں ۔ |
| 250 | GLASS R
Report Error! | شیشہ ۔ |