| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 636 | GULLMAN R Name Report Error! | گل مان: پھول کی جان ۔ |
| 637 | GULLNARGIS R Name Report Error! | گل نرگس ۔ نرگس کا پھول ۔ |
| 638 | GULLY R Noun Report Error! | زمین میں پانی کی لہر سے بَنی ہوئی نالی یا بَد رَو ۔ گھاٹی ۔ خَندَق ۔ قعر آب ۔ ایک بَڑا چھُرا ۔ |
| 639 | GULLY R Verb Report Error! | تنگ گھاٹی ، درہ ، بدر رد ، نالی بنانا ، پانی سے درہ بن جانا ۔ |
| 640 | GULLY R Noun Report Error! | تنگ گھاٹی ۔ (کرکٹ) میدان کا وہ حصہ کو سلپ کے پیچھے رہتا ہے ۔ اس مقام پر رہنے والا کھلاڑی ۔ |