| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 876 | GUNLOCK R Noun Report Error! | بَندُوق قُفَل ۔ لَبلَبی قُفَل ۔ بَندُوق کی کَل جِس سے لَبلَبی کو کَنٹرول کیا جاتا ہے اور بَندُوق داغی جاتی ہے ۔ |
| 877 | GUNMAKER R Noun Report Error! | بندوق ساز ۔ |
| 878 | GUNMAN R Noun Report Error! | بَندُوقچی ۔ بَندُوق سے مُسَلّح شَخص ۔ کراۓ کا بَندُوقچی ۔ بَندُوق چلانے میں ماہِر شَخص ۔ توپچی ۔ |
| 879 | GUNMETAL R Noun Report Error! | توپ دھات ۔ تانبے ۔ قلعی اور جست کا بھرت جو پھورا نیلگوں ہوتا ہے ۔ |
| 880 | GUNNAGE R Noun Report Error! | وہ رقم جو جہاز پکڑنے والوں کے درمیان تقسیم کی جاتی تھی ۔ |