| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 716 | GUM R
Report Error! | مسوڑے ۔ |
| 717 | GUM ACACIA R
Report Error! | ببول کا گوند ۔ |
| 718 | GUM ACACIA R Noun Report Error! | صمغ عربی ، کیکر کا گوند ۔ |
| 719 | GUM ACACIA, GUM ARABIC R
Report Error! | عربی گوند ۔ (کیکر کاگوند) زرد رنگ کا گوند جو کیکر کے درخت سے حاصل ہوتا ہے ۔ غذاﺅں اور دوائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس سے پلاسٹر بھی بناتے ہیں ۔ |
| 720 | GUM AMMONIAC R Noun Report Error! | آشَق ۔ گُلخ ۔ گَندہ بیروزہ ۔ ایک ایرانی جھاڑی سے نِکَلنے والی سَریش ۔ |