| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 916 | GUNROOM R Noun Report Error! | گھریلو اسلحہ خانہ جِس میں شِکار کی بندوقیں رکھی جائیں ۔ جنگی جہاز پر چھوٹے افسروں کے رہنے کے کوارٹر ۔ |
| 917 | GUNRUNNER R Noun Report Error! | اسلحہ اسمَگلَر ۔ بَندُوقوں اور اسلحہ کا غیر قانونی کاروبار کَرنے والا ۔ |
| 918 | GUNRUNNING R Noun Report Error! | اسلحہ کا غیر قانونی کاروبار یا دَھندا ۔ اسلحہ کی اسمَگلِنگ ۔ |
| 919 | GUNS ON BARBETTE R Noun Report Error! | فصیل پر چڑھائی ہوئی توپ ۔ زرہ پوش جہاز ۔ |
| 920 | GUNSHIP R Noun Report Error! | توپوں سے مُسلح ہیلی کاپٹر ۔ توپوں سے بھرا ہوا ہوائی جہاز ۔ |