| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 326 | GUIDER R Noun Report Error! | ہادی ۔ رہبر ۔ پیشوا ۔ قائد ۔ راہنُما ۔ |
| 327 | GUIDER R Noun Report Error! | رہنما ، رہبر ۔ |
| 328 | GUIDEWAY R Noun Report Error! | کھانچا ۔ پٹڑی ۔ چوڑی وغیرہ جِس کے مُطابِق کوئی شے ۔ پُرزہ وغیرہ حرکت کرے ۔ |
| 329 | GUIDIG PRINCIPLE R Noun Report Error! | ( تاریخ ) رہنما اصول ۔ |
| 330 | GUIDON R Noun Report Error! | گاوٴ دُم جھَنڈا ۔ نِشان ۔ بھَریرا ۔ ایسا جھَنڈا جو فوجی دَستے نِشان لگانے یا اِشارہ کَرنے کے لیے لے جاتے ہیں ۔ ایسے جھَنڈے کو لے جانے والا افسَر ۔ |