| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 821 | GUN DECK R Noun Report Error! | (بحری) وہ عرشہ جس پر توپیں رہتی ہیں ۔ |
| 822 | GUN DOG R Noun Report Error! | بَندُوق شِکار کُتّا ۔ وہ کُتّا جِسے بَندُوق سے شِکار میں مُعاونَت ، جیسے شِکار کی نِشاندہی یا باز یابی ، کی تَربیّت دی جاۓ ۔ |
| 823 | GUN FIRE R Noun Report Error! | (بحری) صبح و شام کا وہ وقت جب توپ داغی جاتی ہے ۔ |
| 824 | GUN FLINT R Noun Report Error! | چقماق کا ایک ٹکڑا جس کو فولاد کے ساتھ استعمال کرنے سے آگ پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 825 | GUN HARPOON R Noun Report Error! | بحری برچھا جو توپ کے ذریعہ سے پھینکا جائے ۔ |