| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 516 | HIGHBROWISM R Noun Report Error! | عوام کے خیالات کو حقارت سے دیکھنے کا رجحان ۔ |
| 517 | HIGHBUSH R Adjective Report Error! | ( نبانیات ) بعض لمبی اور سیدھی پھلدار جھاڑیوں
کا یا ان کے بارے میں ۔ |
| 518 | HIGHCHAIR R Adjective Report Error! | بچہ کُرسی ۔ بچّے کی کُرسی جس کی لمبی
ٹانگیں ہوتی ہیں ۔ |
| 519 | HIGHER R Adjective Report Error! | بلند تر ۔ اونچا ترین ۔ |
| 520 | HIGHER R Noun Report Error! | بلند مرتبہ ۔ عالی نسبی ۔ |